*

عظیم محقق، مفکر اورعلام

محمد فتح اللہ گلین مشرقی ترکی کے شہر ارض رو م میں ہوئے ۔آپ ایک مذہبی سکالر ،مفکر ،ممتازایل قلم اورشاعر ہیں ۔ انہوں نے مذہبی علوم میں بہت سے قابل ذکر مسلم علماء اور روحانی پیشواؤں سے تربیت حاصل کی ۔گلین نے جدید معاشرتی اورطبعی علوم کے اصول وضوابط اورنظریات کا بھی عمیق مطالعہ کیا۔علم وفضل میں غیر معمولی مہارت اورذاتی مطالعہ میں ارتکاز کی بناپر وہ جلد ہی اپنے ہم عصروں سے آگے نکل گئے ۔1958ء میں زبردست امتحانی نتائج کے حصول کی وجہ سے انہیں ریاستی مبلغ کا اجازت نامہ دیا گیا اور جلد ہی ترکی کے تیسرے بڑے صوبے ازمیر...
فوٹوگیلری

کارٹون کاتنازعہ اور ہمارا ردعمل

کارٹون کاتنازعہ اور ہمارا ردعملہمارے نبی پاک صلى الله عليه و سلم اورہمارے دین کی پریس میں توہین کی جاری ہے اور اسی طرح مختلف انداز میں یہ حرکت پہلے بھی کی جاتی رہی ہے اوریہ سب آزادی اظہار کے نام پر ہورہاہے اس کے خلاف پوری دنیا میں مسلمان مختلف انداز میں احتجاج کررہے ہیں آپ کی کیارائے ہے؟احتجاجی ردعمل کو جائز حدمیں رکھتے ہوئے کس طرح مثبت نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں؟میرے خیال میں دنیاکے بعض ممالک اوراسی طرح ترکی میں جن لوگوں نے ایک چھوٹی سی چنگاری بھڑکائی اوراس کا اآغاز کیا وہ انتہا پسند ہیں ۔یہ انتہا پسند دوسروں کے تصورات کااحترام نہ کرنے والے تنگ نظر ہیں ۔اسی قسم کے لوگ نہ صرف ڈنماک ،فرانس اورجرمنی میں ہیں بلکہ ہر جگہ موجود ہیں ان میں بعض مذہب سے تحریک حاصل کرتے ہیں ۔زیادہ بہتر طور پر اس کی وضاحت اس طرح سےکی جاسکتی ہے کہ یہ لوگ اپنی انتہا پسندی کومذہبی اورثقافتی سمجھ بوجھ ست جوڑدیتے ہیں۔بعض لوگ بنیاد پر ستانہ سوچ کے مطابق عمل کرتے ہیں جب کہ بعض لوگوں کا ردعمل اسلام دشمنی کی بنیاد ہوتاہے اوراس طرح وہ اسلام کے خلاف ایک محاذ کھڑا کردیتے ہیں اس قسم کے لوگ ہمارے ہاں ترکی میں بھی موجود ہیں۔مزید...